Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بین اسٹوکس آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی

  بنگلور... برطانوی کرکٹر بین ا سٹوکس کو رائزنگ پونے سپر جائنٹس نے 14 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خرید لیا ۔ بین ا سٹوکس آئی پی ایل کی تاریخ میں مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے ۔ بولی میں پہلے دہلی ڈئیر ڈیویلز اور ممبئی انڈینز کے درمیان سخت مقابلہ رہا تاہم دونوں نے 12 کروڑ 50 لاکھ روپے کے بعد پیچھے ہٹ گئے جس کے بعد رائزنگ پونے سپر جائنٹس نے انہیں ریکارڈ قیمت پر خرید لیا۔ بین ا سٹوکس آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی ہیں۔

شیئر: