Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی جریدے کی جعلی ویب سائٹ

ریاض۔۔۔۔۔سعودی عرب کے جریدے الریاض نے واضح کیا ہے کہ اس کی جعلی ویب سائٹ سے مملکت کے برادر اور دوست ممالک کے حوالے سے جو توہین آمیز خبریں اور رپورٹیں پھیلائی گئیں الریاض کا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔ مقامی ، عرب اور بین الاقوامی حلقوں کو ہمیشہ معتبر خبریں دی ہیں۔ ہمارامن گھڑت خبریں دینے والی ویب سائٹ سے کوئی تعلق نہیں۔

شیئر: