Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان اور افغانستان تعلقات آگے بڑھانے پر متفق

اسلام آباد...پاکستان اور افغانستان نے تعلقات کو آگے بڑھانے پر اتفاق کرلےا۔پےر کو افغان سفےر نے مشےر خارجہ سرتاج عزےز سے ملاقات کی ۔دونوں رہنماوں کے درمےان پاک، افغان تعلقات، سیکیورٹی اور سرحد کی صورتحال پر تبادلہ خےال کےا گےا۔ اس موقع پرافغان سفےر نے کہا کہ ملاقات مثبت رہی۔ تعلقات کو آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔امےد ہے حالےہ کشےدگی مےں کمی ہوگی۔ دونوں ممالک مثبت طرےقے سے اےک دوسرے کے تحفظات دور کرےں گے۔ 

شیئر: