Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شائقین فن دوحہ کے زیر اہتمام ایوارڈ تقریب اور عالمی مشاعرہ

 
دوحہ(دانیال احمد)شائقین فن دوحہ کے زیرِ اہتمام مصیب الرحمن انٹرنیشنل ایوارڈ کا اجراء اورعالمی مشاعرہ بیادِ جمیل الدین عالی منعقد ہوگا۔ایوارڈ کی تقریبِ پذیرائی 2مارچ کو ٹی این جی اسکول وکرہ میں ہوگی جبکہ عالمی مشاعرہ 3 مارچ کو البانوش کلب مسیعید میں منعقد ہو گا ۔ چیرمین محمد عتیق کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں پروگرام کوحتمی شکل دے دی گئی۔
 

شیئر: