Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو تعطیل کا اعلان

 
کویت سٹی: کویت میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار بمطابق24،25اور26فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ کویتی کابینہ اس کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم آزادی25فروری اور یوم استقلال 26فروری کو ہے۔تمام اداروں کے ملازمین پیر27فروری کو ڈیوٹی انجام دیں گے۔
 

شیئر: