Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات: نونیز اسنیکس میں خنزیر کا گوشت شامل

ابوظبی: امارات کے ساحلی شہر خورفکان کی میونسپلٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خورفکان میں بچوں کے لئے فروخت کیا جانے والے اسنیکس’’نونیز‘‘ میں خنزیر کا گوشت شامل ہے۔ میونسپلٹی نے مذکورہ اسنیکس ضبط کرلئے جبکہ سپلائی کرنے والے تاجر کے خلاف کارروائی کی۔ 

شیئر: