Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خلیجی ممالک کے بجٹ خسارے میں کمی متوقع

ریاض ..... ماہر اقتصاد نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2017ءکے دوران خلیجی ممالک کا بجٹ خسارہ گھٹ کر 6.5فیصد رہ جائیگا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹریبون کے مطابق خلیجی ممالک نے بیرونی قرضے لئے تو ایسی صورت میں بینکوں کے پاس نقد کرنسی بڑھ جائیگی البتہ ا فراط زر میں اضافہ ہوگا۔
 

شیئر: