Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان: ایئرپورٹ شاہراہ کا افتتاح

 
مسقط: المرتفعہ علاقہ میں ایئرپورٹ روڈ کا افتتاح ہوگیا۔ ڈبل روڈ 4.7کلو میٹر طویل ہے جو العرفان اور مسقط شاہراہ کے علاوہ شاہراہ قابوس اور جامع الاکبر کو ایک دوسرے سے جوڑ دے گی ۔ نئی شاہراہ کے افتتاح کے بعد المرتفعہ میں ٹریفک کی روانی ہوگی۔
 

شیئر: