Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانیوں کی حفاظت کیلئے کویتی حکام سے مذاکرات

نئی دہلی ....ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ہندوستانی سفارتخانے نے کویت میں ہندوستانی باشندوں کی حفاظت اور سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے وہاں اعلیٰ حکام کے ساتھ معاملہ اٹھایا ہے۔ انہوں نے کویت میں ایک ہندوستانی خاتون کو چاقو گھونپنے کے واقعہ پر کہا کہ متاثرہ خاتون کا آپریشن کیا گیا ہے۔ کیرلہ سے تعلق رکھنے والی مسز گوپیکا کی حالت اب بہتر ہے۔ میں انکی تیزی سے صحتیابی کی خواہش رکھتی ہوں۔
 

شیئر: