Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی سیکریٹری خارجہ کے چینی وزیر خارجہ سے مذاکرات

نئی دہلی ....سیکریٹری خارجہ جے شنکر نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ جی سے ملاقات کی اور انسداد دہشتگردی کی کوششیں مشترکہ طور پر شروع کرنے پر بات چیت کی۔انہوں نے کہاکہ دونوں ملکو ں کو دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مل جل کر کوششیں کرنی چاہئیں۔ انسداد دہشتگردی کیلئے چین کا موقف انتہائی مضبوط اور اصولی ہے۔ جے شنکر ہند، چین اسٹراٹیجک مذاکرات کیلئے منگل کو بیجنگ پہنچے تھے۔
 

شیئر: