Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت: جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والا گروہ گرفتار

 
کویت سٹی: کویت میں مقیم غیرملکیوں کے لئے جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والا گروہ گرفتار کیا گیا ۔ کویت پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار شدہ گروہ کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے جو اقامہ کے اجرائ یا تجدید کے لئے غیرملکیوں کو جعلی میڈیکل رپورٹ فراہم کرتا تھا۔ مقامی اخبار القبس کے مطابق محکمہ خفیہ کو گروہ کی اطلاع ملی تھی جسے کارروائی کرکے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
 

شیئر: