Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شارجہ:بچی کی شناخت میں مدد کی اپیل

شارجہ:شارجہ پولیس نے سوشل میڈیا پر ایک بچی کی تصویر جاری کرتے ہوئے شہریوں اور مقیم ملکیوں سے اپیل ہے کہ اس کی شناخت  میں مدد کریں۔ پولیس نے کہا ہے کہ مذکورہ بچی کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات ہوں تو مغربی سینٹر پولیس کو مطلع کیا جائے۔

شیئر: