Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاک،ترک ا سٹرٹیجک تعاون کونسل کا اجلاس

انقرہ ... وزیراعظم نواز شریف بدھ کو ترکی پہنچ گئے۔ پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔نواز شریف اپنے ترک ہم منصب کے ہمراہ جمعرات سے شروع ہونے والے پاک، ترک ا سٹرٹیجک تعاون کونسل کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ اس موقع پر کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیں۔ نواز شریف ترک قیادت سے دوطرفہ علاقائی اور عالمی امور پر بھی تفصیلی بات چیت کریں گے۔صدر رجب طیب اردگان سے بھی ملاقات کریں گے۔

شیئر: