Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر: ٹریفک ازدحام کے باعث سالانہ6.6بلین ریال کا نقصان

 
دوحہ: ٹریفک ازدحام میں ضائع ہونے والے وقت کے باعث قطر کو سالانہ 6.6بلین ریال کا نقصان ہوتا ہے۔ مقامی سروے کمیٹی کے مطابق ٹریفک ازدحام میں لوگ سالانہ 109گھنٹے انتظار میں ضائع کردیتے ہیں۔ اس کے مقابل ملک کو مجموعی قومی آمدنی کا1.0فیصد نقصان ہوتاہے۔ کمیٹی نے سروے رپورٹ مقامی اخبار الرایہ میں شائع کی ہے۔
 

شیئر: