Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب ممالک کو ٹیکسوں سے 810ارب ڈالر کی آمدنی

ریاض..... 2011 سے 2015تک 5برس کے دوران عرب ممالک کو ٹیکس سے810ارب ڈالر کی آمدنی ہوئی۔ سالانہ اوسط آمدنی 162ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین اقتصاد کا کہناہے کہ یہ اعدادوشمار عرب مالیاتی فنڈ سے حاصل کئے گئے ہیں۔
 

شیئر: