Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھریلو ملازمہ کیساتھ ظلم پر جرمانہ ہوگا

ریاض ..... وزارت محنت و سماجی فروغ کے ترجمان خالد ابا الخیل نے واضح کیا ہے کہ ملازمہ کے ساتھ ظلم کرنے والے اجیر پر جرمانہ ہوگا۔ اسے آئندہ گھریلو ملازم لانے کی سہولت سے محروم کردیا جائیگا۔ یہ انتباہ اس وڈیو کلپ کی بابت سوال کے جواب میں دیا جو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اجیر کو گھریلو ملازمہ پر ظلم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
 

شیئر: