Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت ، قطر اور امارات دنیا کے 20مہنگے ترین ممالک میں شامل

کویت سٹی: کویت ، قطر اور امارات کا شمار دنیا کے 20مہنگے ترین ممالک میں ہے۔ عالمی ادارے کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ کویت، قطر اور امارات میں کھانے پینے کی اشیائ سمیت رہائش ، ٹرانسپورٹ اور علاج معالجہ انتہائی مہنگا ہے۔ فہرست کے مطابق دنیا کا مہنگا ترین شہر نیویارک ہے ۔ امارات 8ویں نمبر پر ہے، قطر 9ویں نمبر پر جبکہ کویت18ویں نمبر شمار کیا گیا ہے۔ سروے میں کہا گیا کہ کویت، قطر اور امارات کی کرنسی انتہائی مضبوط اور اوسط شرح آمدنی بہت اچھی ہے مگر مہنگائی کی وجہ سے آمدنی اور خرچ برابر ہوجاتے ہیں۔ 

شیئر: