Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین: السنابس میں دھماکہ، خاتون زخمی

 
منامہ: منامہ کے السنابس علاقہ میں دھماکے سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ دھماکہ دیسی ساختہ بم سے کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اسٹریٹ28میں ہونے والے دھماکے سے متعددگاڑیاں متاثر ہوئیں۔ وزارت داخلہ دھماکہ کے متعلق تفصیلی بیان جاری کرے گی۔ 
 

شیئر: