Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ فہد پل پر مشترکہ چیک پوسٹ

ریاض... .. سعودی عرب اور بحرین کو جوڑنے والے کنگ فہد پل پر امیگریشن کی کارروائی کیلئے مشترکہ چیک پوسٹ تیار کی جارہی ہے۔ جو آخری مرحلے میں ہے۔ ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیرداخلہ شہزادہ محمد بن نایف کی ہدایت پر مشترکہ چیک پوسٹ قائم کی جارہی ہے۔ مشرقی ریجن میں جوازات کے ترجمان کرنل معلا العتیبی نے بتایا کہ جلد دونوں ملکوں کے عہدیداروں کے درمیان یکجہتی پیدا کرکے مشترکہ چیک پوسٹ کا تجربہ کیا جائیگا۔ تجربہ کامیاب ہونے پر چیک پوسٹ کا افتتاح ہوگا۔ 
 

شیئر: