Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصباح عام کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلنے کو تیار

دبئی .... پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ نوشتہ دیوار پڑھ لیا اور اب کسی بھی حیثیت میں ٹیم کے ساتھ جڑے رہنے کیلئے تیار ہیں۔ سینیئر بیٹسمین نے کہا ہے کہ بہت سے لوگوں کو میری ریٹائرمنٹ کی بڑی فکر ہے تاہم ویسٹ انڈیز سے سیریزکھیلنے کا قوی امکان ہے لیکن واضح نہیں کہ میرا کردار کپتان یا ایک عام کھلاڑی کا ہوگا۔ پی سی بی جس حیثیت میں بھی موقع دے بہترین کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔

شیئر: