Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر حج سے ایرانی وفد کی ملاقات

ریاض.... ایرانی ادارہ حج و زیارت کے سربراہ ڈاکٹر حمید محمدی اور انکے ہمراہ وفد نے ریاض میں سعودی وزیر حج ڈاکٹر محمد بنتن سے ملاقات کی۔ انہوں نے حج 1438ھ کے دوران ایرانی عازمین سے متعلق انتظامات کی بابت تبادلہ خیال کیا۔یاد رہے کہ ایران نے حج 1437ھ کے دوران اسلام کے پانچویں رکن حج کا بائیکاٹ کیا تھا۔
 
 

شیئر: