Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان روڈ پر ساھر کے کیمرے نصب

جازان.... جازان محکمہ ٹریفک نے ابو عریش جازان روڈ پر ساھر کے کیمرے او رانتباہی بورڈ نصب کرنا شروع کردیئے۔مذکورہ علاقے سے گزرنے والے شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں نے ایک دوسرے کو واٹس ایپ اور ایس ایم ایس کے ذریعے ساھر کے کیمروں او رانتباہی بورڈز کی تصاویر بھیجنا شروع کردیں ساتھ ہی آئندہ محتاط رہنے کے مشورے بھی دیئے جانے لگے۔

شیئر: