Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین: شاخورہ چوک میں دھماکہ، 3گاڑیاں متاثر

 
منامہ: بحرینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ آج جمعہ کو الشاخورہ علاقہ میں بم دھماکہ ہوا جس کے باعث گشتی پولیس کی گاڑی کے علاوہ موقع پر کھڑی دوگاڑیاں متاثر ہوگئیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد شاخورہ چوک ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔
 

شیئر: