Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت میں ایک لاکھ32ہزار شہری ناخواندہ ہیں

 
 
کویت سٹی: کویت میں ایک لاکھ32ہزار سے زیادہ شہری ناخواندہ ہیں۔کویتی وزارت تربیت نے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ناخواندگی کی شرح 0.17فیصد ہے۔ان میں سے 70ہزار132مرد اور62ہزار514خواتین ہیں۔
 

شیئر: