Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین کے لگژری ہوٹل میں آتشزدگی، 3ہلاک

بیجنگ ....جنوب مشرقی چین کے شہر نانچنگ کے ایک لگژری ہوٹل میں ہفتے کی صبح ہولناک آگ بھڑک اٹھی۔3افراد ہلاک اور 14شدید زخمی ہوئے۔ متعدد عمارت میں پھنس گئے۔ سوشل میڈیا کی فوٹیج کے مطابق اس ہوٹل کی متعد د منزلوں سے گہرا سیاہ دھواں اٹھتا نظر آیا ۔ آگ بجھانے والی گاڑیاں اور ایمبولینسیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے آگ بجھائی اور عمارت میں پھنسے لوگوں کو نکالا۔
 

شیئر: