Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی نے ساتھی کو ہلاک کردیا

جدہ.... کچرے کا تھیلا غلط جگہ پر رکھنے پر غیر ملکی اور اسکے ساتھی کے درمیان جھگڑے پر ایک اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ ایک غیر ملکی نے کچرے کے تھیلا غلط جگہ رکھ دیا جس پر ساتھی سے تلخ کلامی ہوگئی۔ غیر ملکی نے اپنے ساتھی کے سر پر ڈنڈے سے وار کیا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے قاتل کو گرفتار کرکے محکمہ تحقیقات و استغاثہ کی تحویل میں دیدیا۔
 

شیئر: