Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شعیب کے میچز شوق سے دیکھتی ہوں، ثانیہ مرزا

  دبئی... ہندوستانی ٹینس ا سٹار ثانیہ مرزانے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ اچھا ایونٹ ہے جس سے بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہو رہی ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کہا کہ اکثر اوقات شعیب میرے میچز دیکھنے آتے رہتے ہیں۔ میں بھی ان کے میچز دیکھتی ہوں۔ پاکستان سپر لیگ اچھا ایونٹ ہے۔یہاں اپنے شوہر کے میچز دیکھنے آئی ہوںاور ان میچز سے بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہو رہی ہوں۔انہوں نے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلا سال میرے لئے اچھا تھا۔ امید ہے کہ یہ سال بھی اچھا ہوگا۔ ٹائم میگزین کے 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں نام بھی اعزاز کی بات ہے۔ 
 
 
 

شیئر: