امارات: مخصوص موبائل نمبر4ملین520درہم میں فروخت ہفتہ 25 فروری 2017 3:00 دبئی: امارات میں مقیم معروف ہندوستانی سرمایہ کار بالویندر شاہانی نے اتصالات کمپنی دو سے مخصوص موبائل نمبر 4ملین520ہزار درہم میں خرید لیا۔ دو کمپنی نے 0588888888نمبر کی نیلامی کی تھی۔ شیئر: واپس اوپر جائیں