Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات میں درمیانے درجے کی بارش متوقع

 
ابوظبی: اماراتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں موسم غیر یقینی رہے گا جبکہ مختلف علاقوں میں درمیانے درجے کی بارش کا بھی امکان ہے۔ ساحلی اور میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں چلیں گی ۔ رات اور صبح کے وقت درجہ حرارت میں کمی ہوگی۔ 
 

شیئر: