Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان ایشیائی ممالک کا دورہ کرنے ریاض سے روانہ ہوگئے

 
ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز ایشیائی ممالک کا دورہ کرنے ریاض سے روانہ ہوگئے ۔شاہ سلمان ملائیشیا، انڈونیشیا، برونائی، جاپان، چین، مالدیپ اور اردن کا دورہ کریں گے۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کنگ خالد انٹر انیشنل ایئرپورٹ پر شاہ سلمان کو الوداع کرنے والوں میں ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف، نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور شاہی خاندان کے افراد کے علاوہ وزراءاور عسکری شعبوں کے سربراہان موجود تھے۔
 

شیئر: