Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریٹیل کے شعبے میں سعودائزیشن کا پروگرام

جدہ .... وزارت محنت و سماجی فروغ کے ترجمان خالد ابا الخیل نے انکشاف کیاہے کہ وزارت ریٹیل کے شعبے کی سعودائزیشن کا پروگرام تیار کررہی ہے۔ ابا الخیل نے ٹویٹر پر بتایا کہ ریٹیل کا شعبہ بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔ سعودائزیشن اشد ضروری ہے۔انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔
 

شیئر: