Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیکولین، کرشمہ کی فلمیں دیکھ رہیں ہیں

 ممبئی ...بالی وڈ داکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکولین فرنانڈس جڑواں 2 میں کام کرنے کے لئے ا داکارہ کرشمہ کپور کی فلمیں دیکھ رہی ہیں۔ فلم ساز ساجد ناڈیاڈوالا سپر ہٹ فلم جڑواں کا سیکوئل بنا رہے ہیں۔ جس میں سلمان خان، کرشمہ کپور اور رمبھا نے اہم کردار ادا کیاتھا۔ اس سیکوئل میں ورون دھون کااہم کردار ہو گا۔ ہدایت ڈیوڈ دھون ہیں۔فلم میں ورون کے ساتھ تاپسی پنوں اور جیکولین فرنانڈس کو لیا گیا ہے۔ جیکولین نے کرشمہ کپور کی اداکاری دیکھنے کے لئے کسی سے مشورہ نہیں لیا بلکہ وہ فلم میں کردار کو کویادگار بنانے کے لئے کرشمہ کی فلمیں دیکھ کر رہی ہیں۔ 

شیئر: