Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میرا دوسرا گھر ہے ،ایرانی وزیر خارجہ

اسلام آباد...اےرانی وزےر خارجہ جواد ظرےف اقتصادی تعاون تنظےم کے سربراہی اجلاس مےں شرکت کےلئے پیر کی شب اسلام آباد پہنچ گئے۔ اجلاس ےکم مارچ سے اسلام آباد مےں شروع ہورہا ہے ۔ اےرانی وزےر خارجہ جواد ظرےف نے مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مےرا دوسرا گھر ہے۔پاکستان مےں آکر ہمےشہ دلی مسرت محسوس ہوتی ہے۔اےران اور پاکستان کے درمےان برادرانہ تعلقات ہےں اور ےہ تعلقات مزید مستحکم ہورہے ہےں۔انہوں نے کہا کہ اےران اقتصادی تعاون تنظےم کے سربراہی اجلاس کو اہمےت دےتا ہے ۔ای سی او پہلی علاقائی اقتصادی تعاون کی تنظےم ہے۔کوشش ہوگی کہ تنظےم علاقائی روابط کے فروغ کےلئے فعال کردار ادا کرے۔

شیئر: