Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ میں موسم غیر یقینی، بارش کا امکان

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ اور نواحی علاقوں میں آج منگل سے موسم غیر یقینی ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مدینہ منورہ ریجن میں منگل سے جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور گرد وغبار کے طوفان کی توقع ہے۔ تیز ہوا اور دھند کے باعث حد نگاہ متاثررہے گی۔ 
 

شیئر: