Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کاش دنگل کی ہدایت کاری کی ہوتی،کرن جوہر

  ممبئی ...بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ کاش فلم دنگل کی ہدایت کاری کی ہوتی۔ ٹویٹر پر کرن سے سوال پوچھا گیا تھا کہ وہ کون سی آخری فلم ہے جو آپ نے دیکھی پھر آپ کو خیال آیا کہ کاش اس کی ہدایت آپ کرتے۔ کرن نے اس سوال کا براہ راست جواب دیتے ہوئے لکھادنگل ۔کرن جوہر نے کہا کہ مائی نیم از خان ان کی سب سے زیادہ پسندیدہ فلم ہے۔ 

شیئر: