Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تین پونڈ جرمانے کی ادائیگی کے باوجود جرمانہ

پینشن یافتہ ایک معمر شخص پر اس وقت مزید 100پونڈ جرمانہ کردیا گیا جب اس نے غلط کار پارکنگ پرجرمانے کی ادائیگی کے لئے مشن میں اپنی کار کا غلط نمبرفیڈ کردیا۔69سالہ برین ہیولیٹ نے اس وقت چشمہ نہیں لگایا تھا اور اس وجہ سے اسے نظر نہیں آسکا۔ اگرچہ غلط پارکنگ پر اسے 3 پونڈ کا جرمانہ تھا لیکن جب ایک ماہ بعد اسے جرمانے کا نوٹس ملا تو وہ حیران رہ گیا۔ معلوم کرنے پراسے بتایا گیا کہ جب وہ پونڈ کا جرمانہ بھر رہا تھا تو اس نے غلط نمبر ڈالا جسے اسکی سزا بھگتنا ہوگی اور 100پونڈ مزید ادا کرنا ہونگے۔

شیئر: