Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایکیا کا نئے طرز کا ہوٹل

ایکیا نے اپنا کاروبار فرنیچر سے شروع کیا تھا لیکن اب وسطی لندن میں اس نے ایسا ”ہوٹل“ بھی کھولا ہے جہاں خواتین جاکر خود اپنے لئے کھانا تیار کرسکتی ہیں۔ اس وقت ہوٹل آنے والے لوگوں سے کوئی چارجز نہیں لئے جارہے۔جریدہ فیمیل کی خاتون رپورٹر 25سالہ ایموجن بلیک نے بھی اس ہوٹل کا دورہ کیا اور وہاں انہوں نے لوگوں کو کھانا بناتے دیکھا۔

شیئر: