Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے واپسی پر کاروبار اور باہر بھجوانے کی تجاویز زیر غور(تفصیلات اردونیوز میں ملاحظہ فرمائیں)

اسلام آباد - - - - بین الصوبائی رابطہ وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ سعودی عرب سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو او پی ایف اور سمیڈا کے تعاون سے کاروبار شروع کرنے کیلئے سہولیات فراہم کرنے اور دیگر ممالک میں افرادی قوت کیلئے بھجوانے سمیت دیگر امور زیر غور ہیں۔

شیئر: