تازہ ترین



سیکشن: خبریں

اسلام آباد، کابل سے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے، خواجہ آصف

shadow
وفاقی وزیر دفاع اور پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ زمینی حقائق سے دنیا پر ہندوستان کے سرجیکل اسٹرائیکس کے جھوٹے دعوے کا پردہ چاک ہوگیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے الزام عائد کیا کہ افغانستان، پاکستانی مفادات کے خلاف ہندوستان کی حمایت کر رہا ہے، جس کے باعث اسلام آباد، کابل سے اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے۔
1