Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوبل انعام جاپانی سائنسدان کے نام

لندن ..... 2016 کے نوبل انعام برائے طب/ فعلیات (میڈیسن/ فزیالوجی) کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق یونیورسٹی ِآف ٹوکیو/ ٹوکیو انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے یوشینوری اوسومی کو خلیوں میں خود خوری کے نظام کی تفصیلات دریافت کرنے پر نوبل انعام کا تنہا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ کئی سال بعد یہ پہلا موقعہ آیا ہے جب کسی سائنسدان کو تنِ تنہا پورے نوبل انعام سے نوازا گیا ہے۔ طب/ فعلیات میں اوسومی سے پہلے تنہا نوبل انعام پانے کا اعزاز صرف 38 سائنسدانوں کو حاصل ہوسکا ہے۔

شیئر: