Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئے طرز کی خوبصورت میز

روم .....یوں تو آپ نے بے شمار خوبصورت میزیں دیکھی ہونگی جو چیزیں رکھنے کے علاوہ آرائش اور کمرے کی خوبصورتی بڑھانے کےلئے استعمال میں لائی جاتی ہیں لیکن کیا آپ نے ایسی میز دیکھی ہو مختلف منظر دکھائے جو ایک منظر دکھاتے ہوئے اس منظر کی کہانی بیان کر رہی ہو؟ان میزوں کی تیاری اور اس کے خالق اطالوی ڈیزائنر الیگزینڈر چپلن نے بتایا کہ وہ بچپن میں سوچا کرتے تھے کہ کھانا اتنا بور کام کیوں لگ رہا ہے۔ کچھ ایسا کیا جائے جس سے کھانا ایک دلچسپ کام بن جائے۔ اسے سامنے رکھتے ہوئے میں نے اس طرح کی میزوں کی تیاری کا کام انجام دیا۔ جو آج سب کے سامنے ہے۔

شیئر: