تازہ ترین



سیکشن: خبریں

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں زلزلہ

shadow
اسلام آباد/سوات.....اسلام آباد، پشاور، گلگت بلتستان میں4.5شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوں ہندوکش کے پہاڑی علاقے میں 169کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔
1