تازہ ترین



سیکشن: خبریں

کراچی: شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ


 

shadow

    کراچی .....کراچی احتساب عدالت نے سابق مشیراطلاعات شرجیل میمن اوردیگر ملزمان کے خلاف نیب کی جانب سے دائر 15ارب روپے سے زائد کرپشن کے ریفرنس میں 19اکتوبرتک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ عدالت نے عبوری ضمانت پررہاملزمان کی ضمانت میں آئندہ سماعت پرتوسیع کردی ہے۔ علاوہ ازیں کراچی میںانسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے میئرکراچی کے خلاف درج4 مقدمات میںضمانت کی درخواست کی سماعت 13اکتوبر تک ملتوی کردی۔

1