تازہ ترین



سیکشن: خبریں

پاکستان میں بجلی سستی


 

shadow

    اسلام آباد.... نیپرا نے ماہ اگست کیلئے بجلی 2 روپے 56 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔ قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ صارفین کو 20 ارب سے زائد کا ریلیف اکتوبر کے بلوں میں ملے گا ۔کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا ۔ 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین بھی اس کمی سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔

1