Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی:سنگل توڑنے پر غیر ملکی کو ایک ماہ قید،3ہزاردرہم جرمانہ

    دبئی....دبئی کی محکمہ ٹریفک کی عدالت نے سنگل توڑنے اور دبئی ٹرام سے ٹکر مارنے پر دبئی میں مقیم عرب غیر ملکی کے خلاف ایک ماہ قید ، 3ہزار درہم جرمانہ اور ڈرائیورنگ لائسنس کو 3ماہ کے لئے معطل کردیا ہے۔ البیان اخبار کے مطابق غیر ملکی نے سرخ سگنل توڑنے کے بعد ٹرام کی ایک بوگی سے ٹکر ماری جس کے باعث دبئی ٹرام کی آمد ورفت متاثر ہوئی۔

شیئر: