Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان: جنرل مطر کی ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات

    عمان..... عمان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل مطر بن سالم البلوشی نے نئی دہلی میں اپنے ہندوستانی ہم منصب جنرل دلبیر سنگ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ جنرل مطر بن سالم البلوشی ان دنوں ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بعد ازاں جنرل مطر نے ہندوستانی وزیر دفاع منوہرپاریکر سے بھی ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے مشترکہ دفاعی مشقوں کے امکانات کا جائزہ لیا۔

شیئر: