Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیٹرا کوویٹوا نے گاربائن موگوروزا کو ہرا دیا

بیجنگ - - - - چین میں ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف 16 میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹوا نے اسپین کی گاربائن موگوروزا کو ہرا دیا ہے۔ بیجنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف سِکس ٹین (16) میں چیک ریپبلک کی پیٹرا کوویٹووا اور سپین کی گاربائن موگوروزا کے درمیان مقابلہ ہوا۔ جمہوریہ چیک کی اسٹار کھلاڑی نے اپنی شاندار فارم کے تسلسل کو جاری رکھا اور حریف پلیئر کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ انہوں نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ہسپانوی حریف کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 6-4سے ہرایا۔ اس جیت کے بعد وہ ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

شیئر: