تازہ ترین

سیکشن:اسپورٹس



پاکستان کی آسٹریلیا میں 12سال بعد کامیابی

میلبورن ... پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں6 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔یہ پاکستان کی 12 سال بعد آسٹریلیا میں ایک روزہ میچ میں فتح ہے۔ پاکستان نے 221 رنز کے ہدف کا...

دوسرا ون ڈے ،پاکستان کو221رنزکا ہدف

میلبورن .... آسٹریلیا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 221 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اوپنر عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے ٹیم کو 31 رنز کا آغاز فراہم کیا...

کوہلی مجھ سے زیادہ کامیابیاں سمیٹیں گے، دھونی

پونے... سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے اپنے جانشین ویراٹ کوہلی کیلئے خیرسگالی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان کپتان مجھ سے زیادہ کامیابیاں سمیٹے گا جبکہ ان کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم بھی تاریخ...

پاکستانی ٹیم پرانی طرز کی کرکٹ کھیل رہی ہے، مکی آرتھر

برسبین... پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے واضح کیا ہے کہ جس طرز کی کرکٹ اس وقت پاکستانی ٹیم کھیل رہی ہے اسے دیکھتے ہوئے تسلسل سے کامیابیوں کا حصول ممکن نظر نہیں آتا۔ اتفاقاً کوئی میچ جیت لینا...

اظہر الدین کے کاغذات نامزد گی مسترد

حیدرآبا د دکن... ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدارتی انتخاب میں شرکت کرنا چاہتے ہیں لیکن ریٹرننگ افسر نے ان کی نامزدگی مسترد کردی ۔ اس عہدے کیلئے تلنگانہ...

ثانیہ مرزا فائنل ہار گئیں

سڈنی.. ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کی چیک جوڑی دار باربرا کو سڈنی انٹرنیشنل کے ڈبلز فائنل میں شکست ہوگئی۔ دونوں ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈ تھیں لیکن ٹائٹل میچ میں انہیں ہنگری اور روس کی حریفوں...

محمد حفیظ ددسرے ون ڈے میں قیادت کریں گے

 میلبورن...پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے کے لئے برسبین سے میلبورن پہنچ گئی۔دوسرے ایک روزہ میچ کے لئے ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ اظہرعلی ان فٹ جبکہ شعیب ملک بیمار ہیں۔محمد حفیظ...

آسٹریلیا کو بھی عرفان جیسا بولر مل گیا

برسبین....آسٹریلوی ٹیم کو بھی پاکستانی فاسٹ بولر محمد عرفان جیسا طویل القامت بولر مل گیا ۔ 6فٹ 8انچ قد کے مالک بلی اسٹین لیک نے گزشتہ روز پاکستان کے خلاف پہلے ونڈے میچ میں شرکت کرکے انٹرنیشنل...

پراٹھے والے حنان خان کی ملائیشیا کےخلاف میچ میں شرکت

لاہور...کراچی کے ہوٹل میں پراٹھے بنانے والا حنان خان ہفتے کوقذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملائیشیا کے خلاف میچ میں شرکت کر رہا ہے۔ حنان خان کو قبل ازیں ان کی عمدہ بیٹنگ کی وجہ سے نیشنل کرکٹ الیون میں...

ایک اوور میں 3وکٹیں، ٹرسکاری نے میلبورن اسٹارز کو فتح دلادی

 سڈنی/پرتھ... ویمنز بگ بیش لیگ کے میچوں میں سڈنی سکسرز نے 16اور میلبورن اسٹارز نے 37رنز سے فتح سمیٹ لی۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے ہوبارٹ ہری کینز کے خلاف 6وکٹوں پر 134رنز بنائے۔...

الصفحات