تازہ ترین

سیکشن:اسپورٹس



وسائل ہوتے تو ریو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل بھی جیت سکتا تھا، حیدر علی

 پاکستان کے پیرالمپکس ایتھلیٹ حیدر علی نے کہا ہے کہ وسائل میسر ہوتے تو ریو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل بھی جیت سکتا تھا۔ حیدر علی نے پیرالمپکس میں لانگ جمپ مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔وہ 8...

وسائل ہوتے تو میں گولڈ میڈل جیتتا، حیدرعلی

لاہور(ایجنسیاں)پاکستان کے پیرالمپکس ایتھلیٹ حیدر علی نے کہا ہے کہ وسائل میسر ہوتے تو ریو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل بھی جیت سکتا تھا۔ حیدر علی نے پیرالمپکس میں لانگ جمپ مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتا...

چیمپیئنز فٹبال لیگ ، مناکو نے ٹوٹنہم کو2-1 سے ہرا دیا

لندن( ایجنسیاں ) چیمپئنز فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں مناکو نے ٹوٹنہم کو ایک کے مقابلے میں 2گول سے ہرا دیا ہے۔ چیمپئنز لیگ میں ہونے والے میچ میں مناکو کی ٹیم نے کھیل کے آغاز سے ہی زبردست...

چیمپیئنز فٹبال لیگ ، مناکو نے ٹوٹنہم کو2-1 سے ہرا دیا

لندن( ایجنسیاں ) چیمپئنز فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں مناکو نے ٹوٹنہم کو ایک کے مقابلے میں 2گول سے ہرا دیا ہے۔ چیمپئنز لیگ میں ہونے والے میچ میں مناکو کی ٹیم نے کھیل کے آغاز سے ہی زبردست...

قوم سے جھوٹ نہیں بو لونگا،شہباز سینیئر

فیصل آباد(ایجنسیاں)پا کستان ہا کی فیڈریشن کے سیکریٹری شہبازسینیئر نے کہا ہے کہ جب تک اس عہدے پر ہوں۔ قوم سے جھوٹ نہیں بو لونگا۔ہا کی فیڈریشن کے اصل حقا ئق کو بھی نہیں چھپا ؤ نگا ۔ہاکی کا کھو یا...

ریو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل بھی جیت سکتا تھا، حیدر علی

 پاکستان کے پیرالمپکس ایتھلیٹ حیدر علی نے کہا ہے کہ وسائل میسر ہوتے تو ریو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل بھی جیت سکتا تھا۔ حیدر علی نے پیرالمپکس میں لانگ جمپ مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔حیدر...

انگلینڈ ڈے نائٹ ٹیسٹ کی میزبانی کا منصوبہ ترک نہیں کریگا

لندن (اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے 2017ء میں پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ کی میزبانی کا منصوبہ ترک نہیں کیا۔ اگرچہ ایجبسٹن میں لنکا شائر کے خلاف واروکشائر فائنل چیمپیئن شپ کی میزبانی کا منصوبہ ختم...

مورگن نے انکار کرکے ساتھیو ں کیلئے مشکلات کھڑی کیں، گراہم گوچ

لندن (اے ایف پی) انگلینڈ کے سابق کپتان گراہم گوچ نے کہا ہے کہ این مورگن کے دورہ بنگلہ دیش سے انکا ر کے باوجود اب بھی بین الاقوامی کرکٹ میں انکا مستقبل روشن ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں...

امید ہے انگلینڈ کی بہترین ٹیم بنگلہ دیش آئیگی، نظم الحسن

ڈھاکا (نیوزڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے کہا ہے کہ ہمیں توقع ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم ضرور بنگلہ دیش کا دورہ کریگی۔ یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ وہ بہترین ٹیم...

ہند 500ٹیسٹ کھیلنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن جائیگا

نئی دہلی(اسپورٹس رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹ میں1932ء سے اپنا سفر شروع کرنے والا ہندوستان 22 ستمبر 2016 ء کو 500 ٹیسٹ کھیلنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا۔ کرکٹ کے بانی انگلینڈ کے نام سب سے زیادہ 976...

الصفحات