تازہ ترین

سیکشن:اسپورٹس



دورہ ہند، اسٹیواوکیف بگ بیش سے دستبردار

سڈنی.. آسٹریلوی ٹیم کے اسپنر اسٹیو اوکیف دورہ ہند کی تیاری کیلئے بگ بیش لیگ سے دستبردار ہوگئے ۔ اس سے قبل اسٹیو پاکستان کیخلاف سیریز میں مصروف تھے اور اب انہوں نے بگ بیش کے باقی میچوں میں حصہ لینے...

جاحانہ بیٹنگ کے لئے بھاری اور موٹے بیٹ

ممبئی...کرکٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ جارحانہ بیٹنگ دورحاضر کے کرکٹ کا بنیادی جزو بن چکی ہے اور اب اسے قوانین یا کرکٹ بیٹس کا سائز کم کرکے نہیں روکا جاسکتا۔ ہند میں کرکٹ بیٹس تیار کرنے والی معروف کمپنی...

دھونی کے ساتھ پھر بے خوف کرکٹ کھیلوں گا، یووراج

نئی دہلی.. ہندوستانی ٹیم کے آل راونڈر یووراج سنگھ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے اپنے انتخاب پر خوش ہوں۔ امید ہے کہ دھونی کے ساتھ مل کر ایک مرتبہ پھر بے خوف اور جارحانہ کرکٹ کا مظاہرہ...

ایڈیلیڈ میں 10 ہزار رنز مکمل کرلونگا، یونس خان

ایڈیلیڈ ...سینیئر بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ حالیہ دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ ٹیم تھکاوٹ کاشکار رہی جس سے کامیابیوں سے بھی دور رہے۔ یہ ناکامیوں کا جواز نہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ...

سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہی ہوگا،کرکٹ بورڈ

لاہور.... پاکستان کرکٹ بورڈ کی پہلی ٹی ٹوئنٹی لیگ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز آئندہ ماہ ہوگا۔ کرکٹ بورڈ نے واضح کردیا ہے کہ سپر لیگ کا فائنل بہرصورت لاہور میں کھیلا جائے گا۔ غیر ملکی...

افغان کرکٹر شاہ پور زدران حملے میں بچ گئے

کابل.... کابل میں گزشتہ رات افغان فاسٹ بولر شاہ پور زدران کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس میں وہ بال بال بچ گئے ۔ شاہ پور زدران کا شمار افغانستان کے کامیاب کرکٹرز میں ہوتا ہے۔ نیوزی لینڈ...

سو فیصد فٹ ہوجاونگا، ڈیل اسٹین

جوہانسبرگ ...... جنوبی افریقن ٹیم کے ا سٹار فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے کہا ہے کہ انجری سے مکمل نجات حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کر رہا ہوں اور رواں برس جون میں ٹیم میں واپسی ہدف ہے۔ ا سٹین گزشتہ سال...

دھونی کی ٹیم میں موجودگی فائدہ مند ہوگی، کوہلی

 پونے... ہندوستانی ون ڈے ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ ٹیم میں سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی ٹیم میں موجودگی میرے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی ان سے رہنمائی لیتا رہونگا۔ کوہلی کو دھونی کے...

ڈوکووچ نے نئے سال کا کامیاب آغاز کردیا

دوحہ... سابق عالمی نمبر ون سربیا کے نوواک ڈوکووچ نے نئے سال کا آغاز قطر اوپن میں اپنے اعزاز کے دفاع کے ساتھ کرتے ہوئے عالمی نمبر ون برطانیہ کے اینڈی مرے کو شکست دے کر ان کی مسلسل فتوحات کا سلسلہ...

آسٹریلوی بولر ہیزل وڈ پہلا ون ڈے نہیں کھیلیں گے

برسبن... آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر جوش ہیزل وڈ کو ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کیخلاف ٹیم کا حصہ بنایا تھا لیکن ٹیم انتظامیہ نے انہیں پہلے ون ڈے میں آرام کا موقع دینے کا فیصلہ...

الصفحات